لفظ پاکستان کیا ہے ... !
...
قائد اعظم نے کبھی بھی اپنی تقریروں کے دوران لفظ پاکستان کا استعمال نہیں کیا تھا ...!.... ہندؤں اور اخباروں نے اس بات پر زور ڈالا کہ مسلمان پاکستان کا کا قیام چاہتے ہیں ....! پھر قائد اعظم نے باقاعدہ طور پر شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے یہ کام خود ہی مسلمانوں کے لئے کر دیا....!
اب دیکھتیں ہیں کہ ..... پاکستان کا مطلب کیا ہے ...! شائد بہت سے لوگوں کو میری بات سے اتفاق نا ہو پر یہ بھی ایک سچ ہے ...!
....
پاکستان دو لفظوں کا جوڑ ہے .....! پاک (PAK) اور ستان (ISTAN).....!
....
ستان فارسی کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے "رہنے کی جگہ" ..... یا "شہر" .....
شہر کو عربی زبان میں کہتے ہیں .... "مدینہ "
......................
اور سب لوگوں کو یہ بات تو یاد ہو گی ہی اور وہ یہ کہ ..... ہم پہلے کلمہ کا شروع کیسے کرتے تھے اور ہیں اور وہ یہ طریقہ ہے ....:-
"پہلا کلمہ طیب ...طیب معانی پاک " تو لفظ ..... پاک کو عربی میں کہتے ہیں ... طیب ....!
.....
تو پاکستان کا پورا مطلب اگر سمجھا جائے تو ...... "مدینہ طیبہ " بنتا ہے ....
اور طیبہ کا مطلب بھی پاک ہی ہے .....

No comments:
Post a Comment