Tuesday, 17 June 2014

آسٹریلیا نے پاکستان کے سعید اجمل کے توڑ نکالنے کے لئے کیا طریقہ ڈھونڈ لیا

آسٹریلیا نے پاکستان کے سعید اجمل کے توڑ نکالنے کے لئے کیا طریقہ ڈھونڈ لیا

.....اور خدمات حاصل کر لی ہیں مرلی دھرن کی 

  ....جی ہاں 

 پاکستان اور آسٹریلیا کی ہونے والی سیریز میں آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان کے سپن بولنگ اٹیک خصوصاً سٹار باولر 
سعید اجمل سے
اس مسلے کے لئے آسٹریلیا نے سری لنکا کے مایا ناز باولر مرلی دھرن کی بطور خدمات حاصل لی ہیں
 
No comments:

Post a Comment