Monday, 23 June 2014

ایمریٹس نے طاہر القادری پر تاحیات پابندی لگانے کافیصلہ کرلیا



 ایمریٹس ایئر لائن نے طاہر القادری پر تاحیات پابند ی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ صبح طاہر القادری ایمریٹس ایئر لائن کی پرواز میں اسلام آباد پہنچنے والے تھے جسے حکومت نے سکیورٹی وجوہات کی بناء پر لاہور کی طرف موڑ دیا تھا۔ طاہر القادری جو جہاز میں ساڑھے تین گھنٹے سے دھرنا دیئے بیٹھے تھے جس پر ایمرٹس ایئر لائن انتظامیہ نے طاہر القادری کو پیغام دیا تھا کہ جہاز کو جلد از جلد خالی کر دیا جائے نہیں تو آپ کو قانونی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ذرائع سے اب یہ خبریں آ رہی ہیں انٹرنیشنل ایئر لائن نے طاہر القادری پر تاحیات پابندی لگانے کافیصلہ کر لیا ہے۔

No comments:

Post a Comment