Thursday, 17 July 2014

Eid Holidays



اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر چار دن کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
وزارت داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق 29جولائی سے یکم اگست تک عام تعطیل ہوگی۔

No comments:

Post a Comment