Friday, 20 June 2014

سات کیمروں والا فون آگیا

سات کیمروں والا فون آگیا

شکاگو(نیوزڈیسک)سمارٹ فون کی ٹیکنالوجی میں 
جدید ترین رجحان ایک خصوصی سکرین والا فون ہے        جوکہ تھر ی ڈی تصاویر دکھاۓ گا اور انٹرنیٹ پر کتابیں ٹیکنالوجی فروخت کرنے والے ایک ادارہے 
اس سلسلے میں ایمیزون نے اس سلسلے میں ایک قدم 
 اٹھاتے ہوئے اس ٹیکنالوجی کا حامل نیافون 
متعارف کروا دیا ہے فائر نامی اس فون کی سکرینکے چاروں کونوں پر ایک ایک کیمرہ لگا ہوا ہے جو استعمال کرنے والے کے چہرے اور آنکھوں کی پوزیشن کو مسلسل نوٹ کر کے سکرین پر تصاویر کو ایسے زاویے سے دیکھائے گایہ  تھر ی ڈی نظر آئیں گیاور اس کے لئے   تھر ی ڈی کا خصوصی چشمہ بھی درکار نہیں ہوگا۔اس کی سکرین کا سائز 4.7انچ ہے اور اس میں

کا کیمرہ نصب ہےP3MP

 اور ایمزون کا دعویٰ ہے کہ یہ کیمرہ سام سنگ اور ایپل کے کیمروں سے بہتر تصاویر بناسکتے ۔اس فون میں موجود فائرفلائی سافٹ وئیر اس بات کا پتا چلانا ہے کہ آپ کیا دیکھ پائیں رہے ہیں اور اسے انٹرنیٹ سے فوری خریدنے کی سہولت مہیا کرتا ہے۔ ایمزون کے سی ای او، جیف بیزس نے اس فون کو متعارف کرواتے ہوئے بتایا کہ فی الحال یہ صرف امریکہ میں دستیاب ہوگااور اس کی قیمت تقریباً 200ڈالر مقرر کی گئی ہے۔

No comments:

Post a Comment